نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تنطیم نے خود کش دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کارروائی بوکوحرام کی جانب سے کی جاسکتی ہے ۔
واضح رہے کہ نائیجیریا میں سرگرم دہشت گرد گروہ بوکوحرام نے جمعرات کو اس ملک کے شمال مشرقی علاقے کے متعدد دیہاتوں کے گھروں اور مساجد پر حملہ کرکے تقریبا ڈیڑھ سو افراد کا قتل عام ...
تنطیموں کی جانب سے عدل وانصاف کے حصول اور ظلم و ستم کے خاتمے کے لئے انسان دوستانہ اقدامات بڑی اچھی بات ہے لیکن اس سلسلے میں عالمی اداروں اور عالمی عدالت کا ریکارڈ اچھا نہیں ہے اور ان سے انصاف کی کوئي امید نہیں رکھی جاسکتی۔ لبنان سے لے کر فلسطین اور دیگر مسائل میں عالمی عدالت کی جانبداری اور وابستگي ...
تنطیم او آئی سی کے سپرد کیا جانا چاہیے۔
انہوں کہ سعودی حکومت کو اس عظیم سانحے کی ذمہ داری قبول کرلینا چاہیے۔ انہوں نے کہا سعودی حکام کی جانب حجاج کرام کو اس سانحہ کا ذمہ دار قرار دینا صحیح نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس طرح سے، سانحہ منی جیسے واقعات کی روک تھام بھی کی جاسکے اور سعودی حکومت دنیا کے ...
تنطیم کے کیمیاوی ہتھیاروں کے ماہرین کی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں اگست کے مہینے میں جنگ کے دوران مسٹرڈ گیس استعمال کی تھی۔
کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر پابندی کی تنظیم کی انتیس اکتوبر کی رپورٹ کے مطابق، اس بات کا پورا یقین ہو گیا ہے کہ حلب کے شمال میں واقع ما ...
تنطیم نے کہا ہے کہ شیخ نمر باقر النمر کے خلاف سعودی حکام کے جارحانہ اقدامات میں گزشتہ چار ماہ کے دوران اضافہ ہوا ہے۔
مذکورہ تنظیم نے کہا ہے کہ شیخ نمر، سیاسی قیدی ہیں جن کو سیاسی اصلاحات کے مطالبے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے، ان کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے اور سعودی حکام کسی بھی وقت اس شیعہ عالم د ...
بھگوا پرچم کو لے کر بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ الوقت - ہندوستان کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے 'بھارت ماتا کی جئے' کے نعرے سے متعلق بیان کے بعد 'وندے ماترم' اور بھگوا پرچم کو لے کر بڑا بیان سامنے آیا ہے۔
تنظیم کے سب سےاعلی عہدیدار بھیا جی جوشی نے کہا ہے کہ ...
بھگوا دہشت گردوں کا ہاتھ اسی وقت نظر آگیا تھا جب آنجہانی ہیمنت کرکرے کی ٹیم نے 2008 کے بم دھماکوں کے الزام میں سادھوی پرگیہ، کرنل پروہیت اور ان کی ٹیم کو گرفتار کیا تھا تاہم دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی حیدرآباد کی جیل میں قید سوامی اسیمانند کے اقبال جرم سے ہوا تھا۔ اسیمانند نے مجسٹریٹ کے سامنے ضاب ...
تنطیم، اور حتی ملک کے حکام بھی ملوث تھے لیکن اب داعش نے ان کی جگہ لے لی ہے اور ایک خطرا بنا ہوا ہے۔
اس گروہ کا شمار عراق میں القاعدہ کی ذیلی تنظیم کی حیثیت سے ہوتا تھا اور پھر بعد میں القاعدہ سے جدا ہوکر اس نے داعش کے نام سے گروہ بنا لیا ہے۔
داعش ایک ایسا گروہ ہے جس کے پاس مال و دولت ، طاقت، جنگج ...
بھگوا سپنا ضرور تھا لیکن نہ تو اب تک ساکار ہوا ہے نہ آئندہ ہو سکتا ہے۔
کانگریس جیسی بھی ہے لیکن ملک کی تاریخ یعنی ماضی سے وابستہ ہے اور مستقبل سے بھی وابستہ رہے گی کیوں کہ اس کے نظریات کی اہمیت ہے۔ اقتدار کے دور میں اس نے اپنے نظریات کو خود آلودہ کرکے بد ترین موقع پرستی کا مظاھرہ کیا اور اپنے زوا ...
بھگوا تنظیموں کے اراکین آئے دن بد کلامی اور بد دماغی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ الوقت - بی جے پی اور متعدد دیگر بھگوا تنظیموں کے اراکین آئے دن جس طرح کی بد کلامی اور بد دماغی کا مظاہرہ کر رہے ہیں وہ کسی بھی مہذب سماج کے لئے زہرناک ہے۔ سیاسی مفادات کے اسیر، ان بیہودگی پسند لوگوں کو سماج پر اس کے اثرات ک ...